26 دسمبر، 2023، 4:59 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85334444
T T
0 Persons

لیبلز

شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

26 دسمبر، 2023، 4:59 PM
News ID: 85334444
شام میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ

تہران (ارنا) آج دوپہر بروز منگل شمال مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔

المیادین کی رپورٹ کے مطابق، شام کے شمال مشرق میں واقع امریکی فوجی بیس الشدادی پر حملہ ہوا ہے۔

تاحال اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، تاہم میڈیا کے بعض ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ حملہ عراق کی اسلامی مزاحمت نے انجام دیا ہے۔

عراق کی اسلامی مزاحمت تنظیم نے 17 اکتوبر سے فلسطینی قوم اور غزہ کے عوام کی یکجہتی اور حمایت میں بارہا اس خطے میں امریکی فوجی ٹھکانوں کو اپنے راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .